بھارت کی کینیڈا میں خالصتان کے قیام کیلئے یفرنڈم روکنے کی کوششیں ناکام

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ، کینیڈا میں سکھ فار جسٹس کے زیر اہتمام بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن خالصتان کے قیام کے لیے ریفرنڈم کا انعقاد کیا گیا۔ریفرنڈم روکنے کی بھارت کی تمام کوششیں ناکام، ہزاروں سکھ ووٹ ڈالنے گھروں سے نکل آئے۔  ووٹنگ سے قبل دعائیہ تقریب بھی منعقد کی گئی۔دعائیہ تقریب کے بعد خالصتان کے قیام کے لیے زوردار نعرے لگائے گئے۔ اس وقت کینیڈا میں تقریباً دس لاکھ اور کیلگری میں ایک لاکھ سے زیادہ سکھ ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔