اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ نے صوبائی کابینہ میں ایک مشیر اور 3 خصوصی معاونین کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
علی امین گنڈا پور نے کابینہ میں اضافے کے حوالے سے سمری پر دستخط کیے اور منظوری کے لیے گورنر فیصل کریم کنڈی کو بھیج دیا
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پیر مسور غازی کو موسمیاتی تبدیلی کا معاون خصوصی بنایا جائے گا اور نیک محمد کو بھی ریلیف کے لیے معاون خصوصی بنائے جانے کا امکان ہے، قاسم علی شاہ کو وزیر صحت سے ہٹا کر سماجی بہبود کا قلمدان دئیے جانے کا امکان ہے۔.
40