اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ہزاروں سال پہلے کی درجنوں قدیم باقیات کو مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے پڑھنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔2000 ہزار سال پہلے پھٹنے والے اس آتش فشاں نے خلیج نیپلز کے کچھ شہروں کو راکھ کے نیچے دفن کر دیا۔ تباہ ہونے والے شہروں میں ہرکولینیم بھی شامل تھا جو پومپی کے ساحل کے ساتھ واقع تھا۔18ویں صدی میں ایک ولا کی کھدائی کی گئی تھی، جس میں موزیک، مجسمے اور دیگر نوادرات بالکل درست حالت میں ملے تھے۔اس کی خاصیت وہاں سے دریافت ہونے والے تقریباً 1,000 پاپائرس کے ٹکڑے تھے ۔یہ ایک چیلنج ہے جس کا مقصد مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے سیکڑوں مقفل اسکرول کو عملی طور پر کھولنا ہے۔
92