پاکستانی قوم کے لیے قابل فخر قومی دن،یوم دفاع آج ملی جوش جذبے سے منایا جارہا ہے

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)پاکستانی قوم کے لیے قابل فخر قومی دن، یوم دفاع آج ملک بھر میں ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، پوری قوم نے اپنے شہداء اور بہادر اولادوں کو خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے
1965 کو آج ہی کے دن پاک فوج کے بہادر جوانوں نے مکار دشمن کی تمام چالوں کو ناکام بنا دیا اور بزدل دشمن کو پاکستان کی سرزمین کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کا سبق سکھایا۔
6 ستمبر 1965 کی صبح بھارت نے لاہور کے قریب سرحد عبور کر کے پاکستانی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کی پاکستان کے بہادر جوانوں نے دشمن کو دندان شکن جواب دیا
یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ کس طرح پاکستانی افواج اور قوم نے مادر وطن کے دفاع میں بے مثال قربانیاں دیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔