بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان رشمیکا مندانا ایک ساتھ جلوہ گر ہونے کے لئے تیار

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اور اداکارہ رشمیکا مندانا سبھی ایک ساتھ اداکاری کے لیے تیار ہیں۔.
بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں اداکار یورپ میں دو گانوں کی شوٹنگ کریں گے، ایک ڈانس نمبر اور ایک رومانوی گانا ساجد ناڈیاڈوالا یورپ میں بڑے پیمانے پر گانوں کی شوٹنگ کا منصوبہ بنا رہے ہیں اور مقامات کی مانگ جاری ہے۔
موسیقار پریتم نے اے آر مروگاداس کی فلم میں ‘سکندر کے لیے دو چارٹ بسٹر گانے ترتیب دئیےہیں، ساجد کی ‘سکندران کی اب تک کی سب سے بڑی فلم ہوگی جس میں سلمان خان ‘اینگری ینگ مین ہیں۔
واضح رہے کہ ‘سکندر عید 2025 کو ریلیز ہونے والی ہے اور اس میں سلمان خان کو ایک بڑے سماجی مسئلے سے نمٹتے ہوئے دکھایا جائے گا

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com