اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) کینیڈا نے اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت کے لیے 30 اجازت نامے معطل کر دیے۔. تقریباً 30 موجودہ اجازت نامے معطل کر دیے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک کی پالیسی یہ ہے کہ غزہ کی پٹی میں کینیڈین ساختہ ہتھیار اور پرزے استعمال نہیں کیے جا سکتے۔. کینیڈا نے اس سے قبل جنوری میں اسرائیل کے لیے نئے ہتھیاروں کے لائسنس کی منظوری روک دی تھی، حالانکہ پچھلے مہینوں میں دیے گئے لائسنس ابھی تک فعال تھے۔یاد رہے اسرائیل اور غزہ کی جنگ میں ہزاروں کی تعداد میں فلسطین شہید اور زخمی ، سکول ہسپتال تباہ ہو چکے ہیں ،مصر میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے لیےمذاکرات کی کوششیں جاری ہیں
110