ڈیوس کپ ورلڈ گروپ 2 ،بارباڈوس نے پاکستان کو شکست ہرا دیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ڈیوس کپ ورلڈ گروپ 2 کے پہلے راؤنڈ میں بارباڈوس نے پاکستان کو شکست دے دی۔ڈیوس کپ ٹائی کے دوسرے روز پاکستان کو ڈبلز اور پہلے ریورس سنگلز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ڈیوس کپ ٹائی میں بارباڈوس نے پاکستان کو تین صفر سے شکست دے دی۔ ڈبلز میں اعصام اور عقیل کی جوڑی کو ڈیرین کنگ اور ہیڈن لیوس کی جوڑی نے شکست دی۔ ڈبلز میں پاکستان کے خلاف بارباڈوس کی جیت کا سکور 7-6، 6-7 اور 6-2 رہا۔پہلے ریورس سنگلز میں یوسف خلیل کو ڈیرین کنگ نے 6-3، 6-0 سے شکست دی۔واضح رہے کہ پہلے راؤنڈ میں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم اب گروپ 2 میں بقا کے لیے پلے آف کھیلے گی۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca