امریکہ کی شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) کشیدگی کے باعث امریکی شہری فوری طور پر لبنان چھوڑ دیں۔امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری انتباہ جاری ۔دوسری جانب اسرائیل نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ حزب اللہ کی جانب سے 24 گھنٹوں کے حملہ متوقع ہے۔ ہفتے کے روز اسرائیل نے 290 اہداف پر 400 سے زائد حملے کیے جب کہ حزب اللہ نے جواب میں 90 راکٹ داغے۔ بیروت میں اسرائیل کا ڈرون حملہ، حزب اللہ کے اہم ترین کمانڈر ابراہیم عقیل کی شہادت کا دعویٰ۔اس سے قبل اسرائیل نے لبنان پر 2 بڑے حملے کیے تھے جن میں حزب اللہ کی رضوان فورس کے سربراہ ابراہیم عقیل اور دیگر 16 کمانڈروں سمیت 37 افراد شہید ہوئے تھے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے اس بات کی تصدیق یا تردید نہیں کی کہ اسرائیل نے لبنان پر حملہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔