لبنان کو غزہ کی طرح کھنڈرات میں تبدیل ہونے سے بچانا ہوگا:اقوام متحدہ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) لبنان کو ایک اور غزہ بننے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ لبنان کو غزہ کی طرح کھنڈرات میں تبدیل ہونے سے بچانا ہوگا، لبنان اسرائیل جنگ کو ہر صورت روکنا ہوگا، غزہ جنگ طول پکڑ چکی ہے، شہری بدترین تباہی سے دوچار ہیں، جن لوگوں نے غزہ کی جنگ شروع کی تھی۔ غزہ کی جنگ ایک جیسی ہے۔ وہ اس کے ذمہ دار ہیں۔

انتونیو گوتریس کا مزید کہنا تھا کہ سلامتی کونسل کے پاس کچھ اختیارات ہیں لیکن ویٹو پاور کی وجہ سے وہ مفلوج ہے۔واضح رہے کہ اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جھڑپوں میں شدت آگئی ہے، اسرائیل میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر 80 حملے کیے گئے جب کہ حزب اللہ نے شمالی اسرائیل پر 45 راکٹ حملے کیے ہیں۔امریکی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے علاقائی کشیدگی میں اضافے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے اپنے شہریوں کو فوری طور پر لبنان چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔