شاہ رخ خان نے مجھے کیا نصیحت کی تھی؟ماہرہ خان نے مداحوں کو بتا دیا

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرتے ہوئے ملنے والی نصیحت کے بارے میں اپنے مداحوں کو آگاہ کیا۔
حال ہی میں ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک سوال و جواب سیشن رکھا، جس میں انہوں نے مداحوں کی جانب سے کیے گئے دلچسپ سوالات کے جوابات دئیے
ایک بھارتی مداح نے ماہرہ سے سوال کیا کہ فلم رئیس میں شاہ رخ خان کے ساتھ کام کر کے کیا سیکھا؟ اس پر ماہرہ نے جواب دیا، ’زندگی میں خوشیوں کو آنے کا ایک موقع دو۔‘
ایک اور سوال میں، ماہرہ خان سے ان کے پسندیدہ ساتھی اداکار کے بارے میں پوچھا گیا، جس پر انہوں نے کہا کہ انہیں احمد علی اکبر کے ساتھ کام کرنا بے حد اچھا لگا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com