حسن نصراللہ کی شہادت،عاصم صفی الدین کو حزب اللہ کا نیا سربراہ بنائے جانے کا امکان

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ہاشم صفی الدین کو 2017 میں امریکی محکمہ خارجہ نے دہشت گرد قرار دیا تھا۔وہ حسن نصر اللہ شہید کے کزن اور داماد بھی ہیں۔حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد ہاشم صفی الدین کو حزب اللہ کا نیا سربراہ بنائے جانے کا امکان ہے۔روئٹرز کے مطابق ہاشم صفی الدین حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ کی حیثیت سے حزب اللہ کے سیاسی امور کی نگرانی کرتے ہیں۔ وہ حزب اللہ کی جہاد کونسل کا بھی حصہ ہے، جو گروپ کی فوجی کارروائیوں کا انتظام کرتی ہے۔ہاشم صفی الدین کے حسن نصراللہ کے ساتھ خاندانی تعلقات کی وجہ سے اس بات کا قوی امکان ہے کہ انہیں تنظیم کا نیا سربراہ منتخب کیا جائے گا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔