مشہور پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے مقبولیت کا ایک اور ریکارڈ قائم کردیا

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)مشہور پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے مقبولیت کا ایک اور ریکارڈ قائم کیا ہے۔.اداکاری کے بعد اداکارہ ماورا حسین نے سوشل میڈیا کی دنیا میں جھنڈے لہرائے، فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ماورا حسین کے فالوورز کی تعداد 9 ملین تک پہنچ گئی۔.
ماورا حسین نے انسٹاگرام پر 9 ملین فالوورز کو مکمل کرنے پر اپنی خوشی کا اظہار کرنے کے لیے ایک جشن کا بھی اہتمام کیا۔
پوسٹ کے کیپشن میں اداکارہ نے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ آج ہم 90 لاکھ ہیں، ایک دن ہم 90 سے 900 ملین ہو جائیں گے، مجھ سے محبت کرنے اور پرواز کے سفر میں میرا ساتھ دینے پر آپ سب کا شکریہ۔ انہوں نے مزید کہا کہ آپ کی محبت نے مجھے ہر مشکل کے سامنے مضبوط کھڑا ہونا سکھایا، اگر یہ آپ کے لیے نہ ہوتا تو میں آج جہاں ہوں وہاں نہ ہوتی، میں آپ سب سے پیار کرتی ہوں۔.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com