معصوم فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کم نہ ہو سکے،مزید 45 شہید

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) وسطی غزہ اور اس کے گردونواح میں صیہونی فورسز کی شیلنگ اور ڈرون حملے جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 45 فلسطینی شہید اور 130 سے ​​زائد زخمی ہوگئے۔معصوم فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کم نہ ہوسکے،اسرائیلی فضائیہ نے شجاعیہ محلے میں حملہ کیا جس میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد شہید، ناصرات پناہ گزین کیمپ پر حملے میں 2 بچوں سمیت 4 افراد شہید ہوئے، ایک ہی خاندان کے 4 افراد کو خیمے میں گھس کر شہید کیا گیا۔

صیہونی فوج کی بمباری سے شہید ہونے والوں کی مجموعی تعداد 42 ہزار 12 تک پہنچ گئی، 97 ہزار 720 فلسطینی زخمی ہو گئے، قابض اسرائیلی فوج نے انخلا کے نئے احکامات کے پیش نظر شمالی غزہ میں ایک بار پھر زمینی کارروائی شروع کر دی ہے۔ کمال عدوان کو ہسپتال خالی کرا لیا گیا۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca