ایران اور سعودی عرب کے سفارتی تعلقات میں اہم پیشرفت

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) سعودی عرب اور ایران کے سفارتی تعلقات میں اہم پیش رفت، ایرانی وزیر خارجہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ملاقات میں سعودی عرب اور ایران کے درمیان دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا، خطے کی صورتحال اور اس حوالے سے کی جانے والی کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے دورے کے دوران لبنان اور غزہ پر تبادلہ خیال کیا۔اس سے قبل ایرانی ہم منصب نے شہزادہ فیصل بن فرحان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca