ایرانی فورسز کی فائرنگ،260 افغان تارکین وطن جاں بحق

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) افغان نشریاتی ادارے آریانا نیوز کے مطابق اتوار کی شام کلگان-سروان سرحد عبور کرنے کی کوشش کرنے والے تقریباً 300 تارکین وطن کے ایک گروپ پر مبینہ طور پر ایرانی فورسز نے فائرنگ کی تھی۔ایران میں قائم انسانی حقوق کی تنظیم حلوش کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں 260 افغان شہری ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ ایرانی حکام نے ابھی تک ان دعوؤں کا جواب نہیں دیا۔دوسری جانب افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغان حکومت اس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔