اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے نئے فوجی افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو اسرائیل ایران میں کہیں بھی پہنچ سکتا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ ایران پر حالیہ فضائی حملوں کے بعد اسرائیل کو بے مثال کارروائی کی آزادی حاصل ہے۔نیتن یاہو نے کہا کہ میں نے اسرائیل کی دفاعی افواج اور سیکورٹی شاخوں کو جو حتمی ہدف دیا ہے وہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنا ہے۔واضح رہے کہ اسرائیلی حملے پر اپنے پہلے ردعمل میں ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے تبصرہ کیا تھا کہ اسے نہ تو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جائے اور نہ ہی کم سمجھا جائے۔
انہوں نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو اسرائیل ایران میں کہیں بھی پہنچ سکتا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ ایران پر حالیہ فضائی حملوں کے بعد اسرائیل کو بے مثال کارروائی کی آزادی حاصل ہے۔نیتن یاہو نے کہا کہ میں نے اسرائیل کی دفاعی افواج اور سیکورٹی شاخوں کو جو حتمی ہدف دیا ہے وہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنا ہے