52
اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ دیوالی کا چراغ محبت کو بیدار کرتا ہے۔.وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دیوالی کے تہوار پر ہندو برادری کو مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ میں ہندو بھائیوں اور بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں
مریم نواز نے مزید کہا ہے کہ 20 دسمبر کو وہ اقلیتوں کے لیے ’’خصوصی اقلیتی کارڈ‘‘ جاری کر ر ہی ہیں، وہ محفوظ پنجاب ویژن کے تحت ’’منارٹی ورچوئل پولیس اسٹیشن‘‘ بھی قائم کر ر ہی ہیں۔.