پاکستانی نژاد امریکی سلمان بھوجانی ٹیکساس اسمبلی کے دوبارہ رکن منتخب

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ٹیکساس کی ریاستی اسمبلی کے لیے ڈیموکریٹک امیدوار پاکستانی نژاد امریکی سلمان بھوجانی نے کامیابی حاصل کر لی۔ سلمان بھوجانی مسلسل دوسری بار ریاستی اسمبلی کے رکن منتخب ۔واضح رہے کہ ٹیکساس کی ریاستی اسمبلی کے رکن سلمان بھوجانی نے حالیہ امریکی صدارتی انتخابات میں مسلمان امریکیوں کی شمولیت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا تھا کہ اس وقت اقتدار کے ایوانوں میں مسلمانوں کی آواز انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ ویڈیو پیغام میں سلمان بھوجانی نے مزید کہا کہ مجھے ریاست ٹیکساس کا پہلا مسلم نمائندہ ہونے پر فخر ہے، اس وقت مسلم امریکی کمیونٹی ایک نازک موڑ پر ہے جہاں انتخابی نتائج کے مقامی طور پر دور رس اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔