شہبازشریف گلگت بلتستان کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہوگئے

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)وزیراعظم محمد شہبازشریف گلگت بلتستان کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔وزیر اعظم گلگت کے ضلع غذر کے گاؤں ببر میں 2022 کے سیلاب سے تباہ ہونے والے مکانات کی جگہ متاثرین کے لیے خصوصی طور پر تعمیر کیے گئے نئے مکانات کا افتتاح کریں گے۔
شہباز شریف گلگت میں متعدد ترقیاتی منصوبوں خصوصاً نلتر ایکسپریس وے، ہنزہ میں گریٹر واٹر سپلائی، عطا آباد میں 54 میگاواٹ کے ہائیڈرو پاور پلانٹ اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔