گھی اور آئل کی قیمتوں میں60 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)درجہ اول کا گھی اور آئل 54 روپے، درجہ دوم اور سوم کے گھی اور آئل کی قیمتوں میں 60 روپے اضافہ کر لیا گیا ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق پرچون سطح پر درجہ اول آئل اور گھی کی قیمت 505 روپے سے بڑھ کر 559 روپے ہوگئی، درجہ دوم گھی جو 440 روپے کا فروخت ہو رہا تھا اس کی قیمت 500 روپے تک پہنچ گئی جبکہ مختلف مقامات پر پرچون میں 525 سے 530 روپے فروخت جاری ہے۔
درجہ دوم آئل جو 452 روپے فی لیٹر پر فروخت ہو رہا تھا اس کی قیمت 512 روپے تک پہنچ گئی ہے جبکہ مختلف مقامات پر پرچون میں 530 سے 540 روپے تک فروخت کیا جا رہا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com