پاکستانی ویٹ لفٹر نے 2 گولڈ اور 1 سلور میڈل حاصل کر لیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) نوجوان ویٹ لفٹر نے یونائیٹڈ ورلڈ اسپورٹس اینڈ فٹنس فیڈریشن کے زیر اہتمام باڈی بلڈنگ ورلڈ چیمپئن شپ میں 2 گولڈ اور 1 سلور میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کیا۔

سکھر سے تعلق رکھنے والے ویٹ لفٹر یوسف اعوان نے 2021 میں باڈی بلڈنگ مقابلوں میں مسٹر سندھ کا ٹائٹل جیتا، بعد ازاں ساؤتھ ایشیا چیمپئن شپ میں شرکت کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی اور اب ورلڈ چیمپئن شپ میں قوم کی نمائندگی کر رہے ہیں۔پاکستان کے نوجوان ویٹ لفٹر یوسف اعوان نے اپنی مدد آپ کے تحت تھائی لینڈ میں ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ 2024 میں دو گولڈ اور ایک سلور میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا۔باڈی بلڈر یوسف اعوان نے کہا کہ جب مالی مشکلات پیش آئیں تو سندھ حکومت کے ترجمان اور میئر سکھر ارسلان شیخ نے بھرپور تعاون کیا۔انہوں نے حکومت سے اپیل کی کہ اگر ان کا بھرپور ساتھ دیا جائے تو وہ پاکستان کا نام روشن کر سکتے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca