پرتھ ،پاکستان کےسابق قومی کپتان وسیم اکرم کیساتھ مداح کی بدتمیزی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پرتھ میں پاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا۔

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے موقع پر آٹو گراف پر دستخط کرنے پر مداح نے انہیں ہراساں کیا۔بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے دوران پاکستانی کرکٹ لیجنڈ وسیم اکرم کو مداح کی جانب سے ہراساں کیے جانے کے بعد سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے جا رہے ہیں۔وسیم اکرم جو اس وقت آسٹریلیا میں سٹار اسپورٹس کے کمنٹیٹر کے طور پر موجود ہیں، آٹوگراف پر دستخط کرنے کے فوراً بعد مداح کے بدتمیزی کا نشانہ بن گئے۔واقعہ غیر نسلی نوعیت کا تھا تاہم اس کی وجہ ابھی تک واضح نہیں ہو سکی ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے حفاظتی اقدامات مزید سخت کرنے کا عندیہ دیا ہے۔کمنٹیٹرز کو اب ان کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے اسٹیڈیم کے اندر سے گاڑیوں کے ذریعے اٹھانے کا اختیار دیا جائے گا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔