لاہورسمیت ملک بھر میں فضائی آلودگی برقرار ، شہریوں کو شدید دشواری

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز) لاہور سمیت ملک بھر میں فضائی آلودگی کا وبال برقرار رہا، شہریوں کا سانس لینا بھی محال ہوگیا۔

باغوں کا شہر فضائی آلودگی میں دنیا میں پھر سرفہرست آگیا، اے کیو آئی 267 ریکارڈ کیا گیا، کراچی 194 ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ دنیا میں تیسرا آلودہ ترین شہر بن گیا، فیصل آباد 270، ملتان کا اے کیو آئی 258 ریکارڈ کیا گیا، اسلام آباد 167، پشاور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 110 ہو گیا۔
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کا فضائی آلودگی میں دنیا میں دوسرا نمبر رہا جس کا اے کیو آئی 244 ریکارڈ کیا گیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔