لبنان سرنگ میں دھماکہ، 4 اسرائیلی فوجی ہلاک

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی لبنان میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوج کے اہلکاروں کی شناخت ایوگینی زنرشائن، زکرون یعقوب، بنجمن دیستاو نیگوز اور ایریز بن افرایم کے نام سے ہوئی ہے۔

ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں میں ایک کمپنی اور پلاٹون کمانڈر شامل ہیں۔ان میں ایک کمپنی کمانڈر اور ایک پلاٹون کمانڈر تھا۔ اسرائیلی فوج کے چاروں اہلکاروں کی عمریں 21 سے 43 سال کے درمیان ہیں اور یہ تمام 226 ریزرو پیرا ٹروپرز بریگیڈ کی 9263 ویں بٹالین کا حصہ تھے۔یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب لبونہ میں ایک سرنگ میں سرچ آپریشن کے دوران دھماکہ خیز مواد کا ذخیرہ پھٹ گیا۔دھماکے کی وجہ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ یہ حزب اللہ کا بوبی ٹریپ نہیں تھا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔