مدارس بل کا معاملہ،وزیر اعظم شہباز شریف نے فضل الرحمان کو ملاقات کیلئے بلا لیا

 

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے مدرسہ رجسٹریشن بل کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان سے رابطہ کیا ہے اور جے یو آئی کے سربراہ کو آج ملاقات کی دعوت دی ہے۔

مولانا فضل الرحمان آج   وزیر اعظم ہاؤس میں شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔ مولانا فضل الرحمان اتحاد تنظیم مدارس کا موقف وزیراعظم کے سامنے پیش کریں گے۔

وزیراعظم کے رابطے کے بعد مولانا فضل الرحمان نے مفتی تقی عثمانی سے رابطہ کیا اور جے یو آئی کے سربراہ نے ملاقات کے حوالے سے مفتی تقی عثمانی سے مشاورت کی۔

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر وزیراعظم نے نئی تجاویز دیں تو مولانا فضل الرحمان مشاورت کے لیے اتحاد تنظیم مدرسہ سے رجوع کریں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2024 اردو ورلڈ کینیڈا