فنڈز کی کمی ، پاکستان اے ایف سی ایشین ویمنز فٹسال کوالفائنگ رائوند سے دستبردار

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پاکستان فنڈز کی کمی کی وجہ سے اے ایف سی ایشین ویمنز فٹسال کوالیفائنگ راؤنڈ سے دستبردار ہو گیا۔

کوالیفکیشن راؤنڈ کے میچز اگلے ماہ ہونے والے تھے، گروپ بی میں پاکستان کے میچز انڈونیشیا میں ہونے والے تھے۔پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے فنڈز کی کمی کی وجہ سے ایونٹ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا۔پی ایف ایف نے ایونٹ میں شرکت کے لیے فیفا سے فنڈنگ کی درخواست کی تھی، لیکن اسے کوئی جواب نہیں ملا۔. فنڈز کی کمی کی وجہ سے مینز ایشین کپ کوالیفائنگ راؤنڈز میں پاکستان کی شرکت پر بھی سوالیہ نشان ہے۔ذرائع کے مطابق اگر 20 جنوری تک فنڈز پر کوئی جواب نہیں ملا تو مارچ میں شروع ہونے والے مینز ایشین کپ کوالیفائر میچوں میں شرکت کرنا مشکل ہو جائے گا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔