17
اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا ہے۔.وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3.47 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ہائی سپیڈڈیزل کی قیمت میں 2.61 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔.
قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 256.13 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 260.95 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے . نئی قیمتیں آج سے نافذ العمل ہوئیں۔.