جڑواں بچوں کی ماؤں میں کون سی بیماری کا خطرہ سب سے زیادہ ہوتا ہے ؟

اردو ورلڈ کینیڈ ا ( ویب نیوز ) ماں اور بچے کی صحت انتہائی اہمیت کی حامل ہے ، جن ماؤں نے ابھی ابھی جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے ان کے بعد کے ہفتوں اور مہینوں میں دل کی بیماری کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔

شرپی ہارٹ جرنل میںمحقیقین نے رپورٹ کیا ہے کہ جڑواں بچوں والی خواتین کو پیدائش کے ایک سال کے اندر دل کے مسائل کی وجہ سے ہسپتال میں داخل ہونے کا امکان دوگنا ہوتا ہے۔محققین کے مطابق جب حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر کا تجربہ ہوتا ہے تو یہ خطرہ آٹھ گنا زیادہ ہو جاتا ہے۔ ڈاکٹر روبی لن، نیو جرسی کے رٹگرز رابرٹ ووڈ جانسن میڈیکل اسکول میں میڈیسن ریسرچر نے ایک نیوز ریلیز میں کہا کہ جڑواں بچوں کی ماں کا دل دوسری ماؤں کی نسبت حمل کے دوران زیادہ محنت کرتا ہے۔سرکردہ محقق نے مزید کہا کہ جڑواں بچوں کی پیدائش کے بعد اس حالت کو حل ہونے میں ہفتے لگ سکتے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    کالم / تجزیہ

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا