92
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیو ز ) واٹس ایپ پر نایبا پیغامات ،برطانیہ کی لیبر پارٹی نے 11 کونسلرز کو معطل کر دیا ۔
یہ بھی پڑھیں
سوشل میڈیاپرغیر مناسب تبصرہ،برطانوی وزیر صحت عہدے سے برطرف
واٹس ایپ گروپ میں نامناسب پیغامات کے معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔ دو لیبر ایم پیز کو پہلے ہی معطل کیا جا چکا ہے۔واضح رہے کہ چند روز قبل برطانوی وزیر صحت کو سوشل میڈیا پر نامناسب تبصرے کرنے پر وزارت سے برطرف کردیا گیا تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیر صحت اینڈریو گوائن کو واٹس ایپ پر اپنے حلقے کے لوگوں اور دیگر اراکین پارلیمنٹ کی توہین کرنے والے پیغامات بھیجنے پر وزارت سے ہٹا دیا گیا جب کہ ان کی پارٹی رکنیت بھی معطل کر دی گئی۔