پاک آسٹرین ایسوسی ایشن (PAA) کا ماہانہ اجلاس،عید ملن پارٹی سے متعلق امور پرگفتگو

اردوورلڈ کینیڈا(رپورٹ:محمد عامر صدیق )پاک آسٹرین ایسوسی ایشن (PAA) کی ماہانہ میٹنگ ویانا کے ایک مقامی ریسٹورینٹ ڈیلی کنگ میں صدر قمر حسین چوہدری کی سربراہی میں منعقد کی گئی۔

میٹنگ کا آغاز سنیئر نائب صدر شیخ وحید احمد کی تلاوت قران پاک سے ہوا اور گلہائے عقیدت پیش کرنے کی سعادت چوہدری اورنگزیب کو حاصل ہوئی۔
میٹنگ میں اسٹیج سیکرٹری کے فرائض ارسلان گجر نے ادا کیے۔ جنرل سیکرٹری سید محمود حسین شاہ نے میٹنگ کا ایجنڈا پڑھ کر سنایا جس میں عید ملن پارٹی سرفرست تھی بعد میں نائب صدر ارسلان گجر نے سب دوستوں کا شکریہ ادا کیا-
آخر میں ملک پاکستان فلسطین و کشمیر کے مسلمانوں کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ بعداز مہمانوں کی مزے مزے کے پکوانوں سے تواضع کی گئی اور شرکاء انواع و اقسام کے کھانوں سے خوب لطف اندوز ہوئے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    کالم / تجزیہ

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com