86
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) بولیویا میں کوخوفناک ٹریفک حادثہ ، 37 افراد ہلاک متعد د زخمی ہو گئے
بولیویا میں دو مسافر بسوں کے درمیان خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 37 افراد ہلاک اور 39 زخمی ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق بسوں کے درمیان تصادم یونی اور کولچانی قصبوں کے درمیان اس وقت ہوا جب ایک بس اپنی لین سے ہٹ کر دوسری لین میں جاگری۔
مقامی حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد جاں بحق افراد کی شناخت کی جارہی ہے جب کہ زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔