79
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے بیان میں دو ٹوک الفاظ میں امریکہ سے مطالبہ کیا کہ وہ یمنی عوام کا قتل عام بند کرے
انہوں نے کہا کہ امریکہ اسرائیل کی نسل کشی اور دہشت گردی کی حمایت بند کرے ، امریکہ کو ایران کو ڈکٹیٹ کرنے کا کوئی اختیار نہیں۔عباس عراقچی نے مزید کہا کہ حزب اللہ یمن پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتی ہے اور امریکی حملوں کے خلاف یمن کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتی ہے