59
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) لیورپول کرکٹ کلب اوپن کا فائنل پاکستان کے نورزمان نے جیت کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔
نور زمان نے لیورپول کرکٹ کلب اوپن کے فائنل میں ٹاپ سیڈ کھلاڑی کو شکست دی جس کی انعامی رقم $15،000 ہے۔نور زمان نے سکاٹ لینڈ کے روری سٹیورٹ کے خلاف کوئی گیم گرائے بغیر کامیابی حاصل کی۔. 44 منٹ تک جاری رہنے والے فائنل میچ میں نور کا جیتنے کا سکور 11-9، 12-10 اور 11-8 تھا۔