پاکستان خطے میں علاقائی استحکام کا کردار ادا کرتا رہے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ڈی جی آئی ایس پی آر کے لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا کہنا ہے پاکستان نے ہمیشہ جنگ پر امن کو ترجیح دی ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹورسٹ آئی ٹی پروگرام کراچی کے طلباء کے ساتھ ایک خصوصی اجلاس منعقد کیا۔ ی جی آئی ایس پی آر کا طلباء نے پرتپاک استقبال کیا۔طلباء نے پاکستان کی داخلی اور خارجی سلامتی کی صورتحال سمیت مختلف موضوعات پر ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوالات پوچھے۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ آپ نے معلوماتی جنگ میں پاکستان کے ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے۔ پاکستان کی مسلح افواج منظم اور پیشہ ور قوتیں ہیں، جو آئین کے تحت اور ریاستی احکامات کے مطابق اپنے فرائض بخوبی نبھاتی ہیں۔پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان خطے میں خالص علاقائی استحکام کا کردار ادا کرتا رہے گا۔ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ جنگ پر امن کو ترجیح دی ہے۔اکستانی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے میں خالص علاقائی استحکام کا کردار ادا کرتا رہے گا۔طلباء نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے ساتھ ملاقات کو سراہا اور ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ مستقبل میں بھی اس طرح کی بات چیت ہونی چاہیے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com