این ڈی پی کے لیڈر ناہید نینشی نے ضمنی الیکشن میں اپنی نشست جیت لی

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز) البرٹا این ڈی پی کے لیڈر ناہید نینشی نے تین صوبائی ضمنی انتخابات میں سے ایک، ایڈمنٹن اسٹریچونا میں اپنی نشست کامیابی سے برقرار رکھی۔

نتخابی نتائج کے مطابق ینشی نے یونائیٹڈ کنزرویٹو پارٹی (UCP) کے امیدوار ڈربی کروچ سے واضح سبقت حاصل کی ۔
اسی دن ایڈمنٹن ایلیسلے میں NDP کے گرتیج سنگھ براّر نے UCP کے نریش بھاردواج کو تقریباً 500 ووٹوں سے پیچھے چھوڑا، جب 46 میں سے 55 پولز کے نتائج آ چکے تھے ۔تیسری نشست اولڈس ڈڈسبری تھری ہلز UCP کی تارا ساویر نے جیتی ۔نینشی نے ایڈمنٹن میں نیشنل ہوٹل پر حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ووٹروں نے واضح پیغام دیا ہے:”UCP کے پاس کوئی بہتر مستقبل کا منصوبہ نہیں ہے، لیکن البرٹا کے NDP کے پاس ہے ۔
یاد رہے کہ نینشی ایک سال کے لیے پارٹی کی قیادت تو سنبھالے ہوئے تھے مگر اسمبلی میں نشست نہیں جیت سکے تھے۔ اب انہوں نے رچرڈ نوٹلی کی خالی ہوئی نشست پر کامیابی حاصل کی، جو اس سے پہلے پارٹی کی لیڈر اور پریمیئر رہ چکی ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com