اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ہیلی فیکس کے مرکز میں ایک چھ سالہ بچے کو چاقو مار کر زخمی کر دیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی بچے کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ اتوار کی سہ پہر بیرنگٹن اسٹریٹ کے 1900 بلاک میں ایک بچے کو متعدد بار چاقو سے وار کیا گیا جس سے وہ شدید زخمی ہوا۔ ذرائع کے مطابق ہیلی فیکس کے مرکز میں ایک چھ سالہ بچے کو چاقو مار کر زخمی کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی بچے کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ اتوار کی سہ پہر بیرنگٹن اسٹریٹ کے 1900 بلاک میں ایک بچے کو متعدد بار چاقو سے وار کیا گیا جس سے وہ شدید زخمی ہوایک 19 سالہ خاتون ملزم کو جائے وقوعہ سے گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس معاملے کی تفتیش کر رہی ہے