اردو ورلڈ کینیڈ ا ( ویب نیوز ) امریکا کاکیپیٹل ہل کی عمارت میں
پائپ بم نصب کرنے والوں کی نشاندہی کرنے والے کو ایک کے بجائے
پانچ لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان۔
امریکی محکمہ انصاف نے کہا ہے کہ کیپٹل ہل پر حملے کے 2 سال بعد بھی پولیس کو
350 مشتبہ افراد کی تلاش ہے اور حملے کے سلسلے میں 950 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
حملے کی تحقیقات کرتے ہوئے، پینل نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ریکارڈ شدہ بیان کے لیے طلب کیا۔
آسمان پر مشکوک طیارے کی موجودگی کی اطلاع پر کیپیٹل ہل کی عمارت کو خالی کرالیا گیا۔
امریکی حکام کے مطابق سیاسی جماعت کے دفاتر میں پائپ بم کس نے نصب کیے ۔
ایف بی آئی کی تحقیقات تاحال جاری ہیں، پائپ بم نصب کرنے والوں کی نشاندہی پر
انعام ایک لاکھ ڈالر سے بڑھا کر پانچ لاکھ ڈالر کر دیا گیا ہے۔ اٹارنی جنرل میرک گارلینڈ نے کہا کہ
6 جنوری 2021 ذمہ داروں کے احتساب کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے۔