5 سالہ بچی کو ماں نے گھر سے نکالا ، پناہ گزین کیمپ میں ظالموں نے زیادتی کے بعد موت کے گھاٹ اتار دیا

نیویارک پوسٹ کے مطابق 5 سالہ زو کو اس کی ماں نے نکال دیا تھا اور وہ بے گھر کیمپ میں رہ رہی تھی۔ پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کو گرفتار کر لیا۔مشتبہ شخص کی شناخت مائیکل ڈبلیو چیری کے نام سے ہوئی ہے، جو زو کی والدہ کے ساتھ اپنے گھر پر رہتا تھا، تاہم زوئی اور اس کی والدہ کے ساتھ اس کا تعلق واضح نہیں تھا۔پولیس نے زو کی والدہ کو بھی حراست میں لے لیا، جس نے لڑکی پر تشدد کرنے اور پھر اسے گھر سے نکالنے کا اعتراف کیا، جب کہ زیادتی کرنے والے کو 20 لاکھ ڈالر کی ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ انہیں 21 دسمبر کو عدالت میں پیش ہونا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com