ترکی ، ملبے تلے دبا 7 ماہ کا بچہ 139 گھنٹے بعد زندہ نکال لیا گیا

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ترکی اور شام میں 6 فروری کو آنے والے 7.8 شدت کے زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ امدادی سرگرمیاں تاحال جاری ہیں۔

زلزلے میں جہاں ہزاروں لوگ اور بچے اپنے گھر بار اور خاندانوں سے محروم ہو گئے وہیں قدرت نے بہت سوں کو دوسری زندگی سے نوازا۔

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے زلزلے کے 139 گھنٹے بعد ترک صوبے ہاتائے میں زلزلے سے تباہ ہونے والی عمارت کے ملبے سے 7 ماہ کے بچے کو زندہ نکال لیا۔

یہ بھی پڑھیں

قیامت خیز زلزلہ ، شام میں ایک ہی خاندان کے25 افراد جاں بحق

اس کے علاوہ قہارمان مراش میں 12 سالہ لڑکی اور 70 سالہ خاتون کو بھی ملبے سے زندہ نکال لیا گیا۔لواحقین کو طبی امداد کے لیے ہسپتال لے جایا گیا۔

اس سے قبل ایک نومولود اور اس کی ماں کو 4 دن تک ملبے تلے دبے رہنے کے بعد زندہ نکال لیا گیا تھا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی میں 29 ہزار 605 اور شام میں 4 ہزار 500 اموات ہوئیں۔
مزید پڑھیں  

واٹس ایپ اسٹیٹس نے ملبے تلے دبے نوجوان کی جان بچا لی

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca