صنم جاوید کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
انسداد دہشت گردی کی عدالت میں لاہور کے تھانہ شادمان میں آتشزدگی کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے کیس میں ملوث ملزمان کو حاضری کے لیے طلب کر رکھا تھا۔
عدالت نے عدم حاضری پر صنم جاوید اور روبینہ جمیل کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے پولیس کو ہدایت کی کہ آئندہ سماعت پر دونوں کی عدالت میں حاضری یقینی بنائی جائے۔
واضح رہے کہ 15 جولائی 2024 کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے صنم جاوید کی رہائی کا حکم دیتے ہوئے صنم جاوید کو گھر جانے کی اجازت دی تھی۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca