106
روسی تیل کی فی بیرل قیمت 60 ڈالر سے نیچے آگئی، یورپی یونین نے روسی تیل کے لیے 60 ڈالر فی بیرل کی حد مقرر کردی، تاہم مارکیٹ میں روسی تیل کی قیمت یہ مقررہ حد سے نیچے چلا گیا ہے۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں برٹش برینٹ کے سودے 1 فیصد کمی کے ساتھ 80.58 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکن ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 2 فیصد کمی کے ساتھ 75.54 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔