متنازعہ پوسٹ کا معاملہ،عمران خان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرلیا گیا

 

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خلاف متنازع پوسٹ پر حکومت اور ریاستی اداروں کے خلاف ایکس اکاؤنٹ کے ذریعے بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

13 ستمبر کو نمبر 1138/24 مورخہ 13 ستمبر کو درج کیا گیا، سائبرکرائم کی چار رکنی ٹیم اڈیالہ جیل میں پوچھ گچھ کے لیے پہنچی، وکلاء سے بہانہ کر بانی پی ٹی آئی آئی تفتیش میں شامل نہیں ہوئی

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ چار رکنی تحقیقاتی ٹیم آج دوبارہ پوچھ گچھ کے لیے اڈیالہ جیل جائے گی۔ تحقیقاتی ٹیم تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے بغاوت کے پیغامات اور انہیں پھیلانے میں ملوث ساتھیوں سے بھی پوچھ گچھ کرے گی۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca