رمضان المبارک سے قبل جنگ بندی مشکل ہے، امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ انہیں مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی حصے میں کشیدگی اور تشدد میں ممکنہ اضافے پر تشویش ہے۔ غزہ میں جنگ بندی نہ ہوئی تو تشدد اور کشیدگی بڑھے گی۔ رمضان کے آغاز تک غزہ میں جنگ بندی مشکل ہے۔دوسری جانب حماس کا کہنا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کے اپنے مطالبات سے دستبردار نہیں ہوگی۔ حماس غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے مکمل خاتمے، امداد کی فراہمی، بے گھر افراد کے لیے پناہ گاہوں کی فراہمی اور تعمیر نو کے آغاز کا مطالبہ کر رہی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔