شہر میں زیر تعمیر عمارت پر کرین گر گئی،جانی نقصان نہیں ہوا

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)شہر میں زیر تعمیر عمارت پر کرین گر گئی یہ واقعہ ایگلنٹن ایونیو ایسٹ کے جنوب میں وینڈر ہاف ایونیو اور برینٹ کلف روڈ کے علاقے میں دوپہر 3 بجے کے بعد پیش آیا۔کرین کا ایک حصہ عمارت پر گرا ہے اور ایک حصہ لٹک رہا ہے۔ پولیس نے اس بارے میں تفصیلی معلومات نہیں دی کہ کرین کیسے گری تاہم کہا کہ واقعے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔Vanderhoff Avenue Laird Drive اور Brentcliffe Road پر بند ہے حکام نے عوام کو اس وقت ٹریفک کے لیے متبادل راستے استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca