163
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ترکی میں آنیوالے زلزلے کے 90 گھنٹے بعد پالتوں کتے کی ریسکیو کر لیا گیا
برطانوی میڈیا کے مطابق کتے کے پڑوسی نے بتایا کہ کتے کا مالک ہسپتال میں زیر علاج ہے اور ریسکیورز بچوں اور اہل خانہ کے لیے پرامیدیں ہیں کہ شاید وہ بھی ملبے سے زندہ نکل آئیں گے ۔
ریسکیو اہلکار ہاتھ میں پانی بھر کر کتے کو پلانے کی کوشش کی تاہم خوف کے باعث اس نے پہلے تو پانی پینے سے انکار کر دیا اور پھر کچھ دیر بعد اسے دوبارہ پانی پلایا گیا۔
کتا ملبے میں بری طرح پھنس گیا تاہم کافی کوشش کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے کتے کو بحفاظت ملبے سے نکال لیا۔