البرٹا کی ایک عمارت کےبار میں آگ بھڑک اٹھی

ایک بیان میں مارک فورٹیس نے کہا کہ فائر فائٹرز کو منگل کی صبح 1:30 بجے مونکی ٹاپ سیلون میں بلایا گیا۔
آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور نہ ہی آگ میں کوئی زخمی ہوا۔
فورٹیس نے کہا کہ مقامی فائر فائٹرز کو لاکومبی کاؤنٹی، سٹی آف لاکومبی، بلیک فالڈز اور ایکویل میں فائر فائٹرز کی مدد حاصل تھی
فورٹیز نے کہا کہ بینٹلے کے میئرٹاؤن کونسل اور انتظامیہ آگ بجھانے کی کوششوں کے لیے مشکور ہیں
انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کی وجہ کی تحقیقات جاری ہے اور اس تاحال کسی چیز کا تعین نہیں کیا جا سکا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔