دوسروں کی جا ن بچانے والے فائر فائٹر نےجہیز کیلئے اپنی ہی بیوی آگ لگا دی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) آگ بجھا کر لوگوں کی جانیں بچانے والے فائر فائٹر نے جہیز کے لیے اپنی ہی بیوی کو آگ لگا دی۔ واقعہ بھارتی شہر ممبئی میں پیش آیا جہاں ایک سابق فائر فائٹر نے جہیز کا مطالبہ پورا نہ کرنے پر اپنی بیوی کو آگ لگا دی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق جھلس کر جاں بحق ہونے والی خاتون کی والدہ گیتا شرما نے عدالت میں بیان دیا کہ شادی کے وقت سابق فائر فائٹر لکھن نے جہیز کے نام پر ایک لاکھ بھارتی روپے کا مطالبہ کیا تھا جو وہ نہ کرسکی۔ گیتا شرما نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ لکھن کی جانب سے ان کی بیٹی کو جسمانی اور ذہنی طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور اکتوبر 2017 میں لکھن نے اپنی بیٹی کو گرج چمک کے ساتھ آگ لگا دی جس سے وہ جاں بحق ہوگئی۔ جرم ثابت ہونے پر عدالت نے ملزم کو عمر قید اور 7000 روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com