311
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) تھائی لینڈ کے ایک شہری نے بیوی کو سرپرائز دینے کیلئے شادی کے سرٹیفکیٹ کا ٹیٹو بنوا لیا
غیر ملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والے وال نامی شخص نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر اپنی بیوی سے محبت کے اظہار کے لیے اپنے ہاتھ پر شادی کے سرٹیفکیٹ کا ٹیٹو بنوایا۔
یہ بھی پڑھیں
جعلی نوٹ کی نشانیاں کیا ہیں ؟پاکستانی کرنسی کےبارے میں دلچسپ معلومات
بعد ازاں وال سے بنوائے گئے ٹیٹو کی تصاویر بھی فیس بک پر شیئر کی گئیں جو وائرل ہوگئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وال کو ٹیٹو بنوانے میں 8 گھنٹے لگے جس سے وال کی اہلیہ حیران رہ گئیں۔
مزید پڑھیں
مرغی پہلےآئی یا انڈا ؟ جانیے دلچسپ سوا ل کا جواب
دوسری جانب ٹیٹو آرٹسٹ کا کہنا ہے کہ انہوں نے پہلی بار نکاح نامے کا ٹیٹو بنوایا ہے۔