امریکی ریاست الاسکا میں 7.2 شدت کا زلزلہ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) امریکی زلزلہ پیما مرکز نے ابتدائی طور پر زلزلے کی گہرائی 9.3 کلو میٹر اور شدت 7.4 بتائی تھی لیکن بعد میں اسے تبدیل کر دیا۔

بعد میں بتایا گیا کہ زلزلے کی گہرائی 32.6 کلومیٹر تھی جب کہ اس کی شدت 7.2 تھی۔

یہ بھی پڑھیں

ٹونگا میں 6.4 شدت کا زلزلہ

امریکی سونامی وارننگ سسٹم کی جانب سے زلزلے کے بعد قریبی علاقوں کے لیے سونامی کی وارننگ جاری کی گئی تھی تاہم بعد میں اسے واپس لے لیا گیا تھا۔الاسکا کے زلزلہ پیما مرکز نے کہا کہ الیوٹین جزائر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اس زلزلے سے بہت کم لوگوں کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے کیونکہ ان علاقوں میں آبادی نہ ہونے کے برابر ہے۔خیال رہے کہ الاسکا کے اس علاقے میں اکثر زلزلے آتے رہتے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca