تسنیم حیدر نامی شخص نے نواز شریف پر ارشد شریف کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کا الزام لگا دیا

اردو ورلڈ کینیڈا (ویب نیوز)تسنیم حیدر نامی شخص نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف پر سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام لگا دیا، ان کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کے قتل کی سازش لندن میں تیار ہوئی اور نواز شریف اس کے مین کردار ہیں

گزشتہ روز تسنیم حیدر نامی شخص نے پریس کانفرنس میں لیگی قیادت پر الزامات لگائے

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے تسنیم حیدر کے الزامات پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ تسنیم حیدر نامی شخص مسلم لیگ ن لندن کا ترجمان نہیں اور نہ ہی اس کا تعلق مسلم لیگ سے ہے۔

انہوں نے کہا کہ تصویر میں نظر آنے والا شخص پی ٹی آئی لندن کا آرگنائزر ہے، جعلی خبریں ارشد شریف کے اصل قاتلوں سے توجہ نہیں ہٹا سکتیں۔ علاوہ ازیں مسلم لیگ ن برطانیہ کے صدر زبیر گل نے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ تسنیم حیدر مسلم لیگ ن کا ترجمان نہیں ، تسنیم حیدر کے الزامات پر انہیں برطانوی عدالت میں لے جایا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ تسنیم حیدر کے گرد بیٹھے لوگ پی ٹی آئی کے رہنما ہیں اور نواز شریف کے گھر کے باہر احتجاج کر تے ہیں ہیں

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com